آن لائن نہج البلاغہ شارٹ کورس

[embedyt] https://www.youtube.com/embed?listType=playlist&list=PLT1YJrerr5Esd9PKqRk5HS-oM_drPRwd7&layout=gallery[/embedyt] مرکز افکار اسلامی دو دہائیوں سے نہج البلاغہ کے پیغام کو عام کرنے میں مشغول ہے۔ اس پیغام کو عام کرنے کے لئے ایک نیا قدم نہج البلاغہ چینل کا قیام ہے۔ اس چینل سے آن لائن نہج البلاغہ شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں الحمد للہ اکثر … آن لائن نہج البلاغہ شارٹ کورس پڑھنا جاری رکھیں